اجراء کی تاریخ: 16 اگست 2015 - 00:26

مصر کے شہر قاہرہ کے جنوب مغرب میں ایک ایسا گاؤں ہے جس کا نام وادی الھیثان یا وہیل گاؤں ہے یہ وادی ایسی ہڈیوں سے مملو ہے جو 40 ملین سال پرانی ہیں۔