اجراء کی تاریخ: 13 اگست 2015 - 11:32
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لبنان اور شام کے دورے کے دوران شام کے صدر بشار اسد اور لبنان کے وزير خارجہ جبران باسیل کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔