اجراء کی تاریخ: 10 اگست 2015 - 13:24

امریکہ کے سیاہ فام جوان کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی جسے گذشتہ برس سفید فام پولیس افسر نے ہلاک کردیا تھا کذشتہ شب بھی اسی جگہ پھر فائرنگ ہوئی جہاں گذشتہ برس فائرنگ میں مایکل براؤن ہلاک ہوگئے تھے۔