امریکہ کے 2016 کے صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے 17 نمائندے مناظرے کے لئے ایکدوسرے کے آمنے سامنے آگئے ہیں۔