شامی فوج نے لاذقیہ میں کارروائی کے دوران 50 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے لاذقیہ میں کارروائی کے دوران 50 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شامی فوج نے اس کارروائی میں دہشت گردوں کی متعدد گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔