اجراء کی تاریخ: 6 اگست 2015 - 00:10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور شام کے وزیر خارجہ ولیدالمعلم نے دوطرفہ علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔