مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی صدر نے اس ملاقات میں بان کی مون کے ساتھ یمن کی صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔