امریکہ کے بعض شہروں میں سیاہ فام عورت کے بہمیانہ قتل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ امریکی پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے مرچ گیس سے استفادہ کررہی ہے۔