مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اپنے دورہ ناروے اور روس کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق نوازشریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہرجدہ پہنچے جہاں پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 12 جولائی 2015 - 14:50
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اپنے دورہ ناروے اور روس کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔