مصر کے وزیر اعظم نے عالمی برادری پر متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر جنگ کی حالت میں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے وزیر اعظم ابراہیم مرحب نے عالمی برادری پر متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر جنگ کی حالت میں ہے۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کل ایک بم کے ذریعہ اٹلی کے قونصلخانہحملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے ۔ عرب ذرا‏ئع‏ کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اس حملے ک ذمہ داری قبول کرلی ہے۔