اجراء کی تاریخ: 9 جولائی 2015 - 15:03
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں امیر المؤمنین علی (ع) کے حرم مبارک میں مؤمنین نے شب بیداری کی اورشیر خدا کے روضہ مبارک پر اپنے پروردگار کے ساتھ راز و نیاز کیا۔