پاکستانی حکومت نےعید الفطر پر 17 سے 21 جولائی تک 5 چھٹیوں کا اعلان کیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نےعید الفطر پر 17 سے 21 جولائی تک 5 چھٹیوں کا اعلان کیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اطلاعات مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے وزیراعظم سے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 4 چھٹیاں دینے کی سفارش کی تھی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے 17 سے 21 جولائی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔