اجراء کی تاریخ: 7 جولائی 2015 - 02:49
یونان میں معاشی بحران کے حل کے لیے بیل آؤٹ پیکج کی شرائط پر ریفرینڈم میں 61 فیصد عوام نے بیل آؤٹ پیکج کو مسترد کردیا ہے۔