اجراء کی تاریخ: 4 جولائی 2015 - 15:18

فلپائن میں مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی کشتی میں 200 مسافر سوار تھے جن میں سے 38 مسافر ہلاک ہوگئے باقی مسافروں کو امدادی ٹیموں نے بچا لیا۔