مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سختی کے باوجود مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں ۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ سیاسی رہنما اہم ہوتے ہیں اور وہ حالات کو بدل سکتے ہیں۔ اس نے کہا کہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں اور ممکنہ معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 2 جولائی 2015 - 00:36
ویانا میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سختی کے باوجود مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں ۔