یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی رمضان المبارک میں بھی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ سعودی عرب نے دنیا کے سامنے ابو جہل و ابو لہب اور ابو سفیان کے بھیانک چہرے پیش کئے ہیں اور یمن پر ظالمانہ بمباری میں ہندہ جگر خوارہ کی یاد تازہ کردی ہے۔