مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر کی اندرونی سکیورٹی کی مشیرلیزا مونا کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد امریکی دہشت گردوں کے اختیار میں ہیں۔ اس نے کہا کہ 11 ستمبر کے حملے کے بعد اب تک 80 امریکی شہریوں کو دہشت گردوں نے اغوا کیا ہے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اب شہریوں کو چھڑانے کے لئے دہشت گردوں کو تاوان ادا نہیں کیا جائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 25 جون 2015 - 01:43
امریکی صدر کی اندرونی سکیورٹی کی مشیر کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد امریکی دہشت گردوں کے اختیار میں ہیں۔