اجراء کی تاریخ: 24 جون 2015 - 01:02

دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا کا عالمی دن منایا گیا یوگا ایک جسمانی اور نفسیاتی ورزش ہے یہ ورزش بر صغیر ہند میں ہندوؤں کی ایجاد کردہ ہے جو اب پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔