اجراء کی تاریخ: 10 جون 2015 - 10:25

امریکی ریاست ٹکساس کے شہر مک کینی میں امریکی پولیس افسر کی سیاہ فام لڑکی کے ساتھ بدرفتاری پر ہزاروں افراد نے امریکی پولیس کے خلاف مظآہرہ کیا ہے۔