حجۃ الاسلام والمسلمین عالی کا کہنا ہے کہ امام زمانہ کی رحمت ،ان کے جد حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے سلسلے کی کڑي ہے جو صرف مسلمانوں انسانوں کو شامل نہیں بلکہ اس سے پوری کائنات فیضیاب ہورہی ہے۔