حضرت امام خمینی (رہ) کےنظریہ میں تشدد سے عاری اور خالی دنیا کے موضوع پر سمینار منعقد ہوا جس میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے شرکت کی۔