مہر خبررساں ایجنسی نے روسیاالیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سسکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ دنیا کا خطرناک ترین گروہ ہے جسے دنیا کے 100 ممالک سے افرادی قوت اور تعاون مل رہا ہے۔ داعش کے پاس 100 ممالک سے 25 ہزار دہشت گرد موجود ہیں۔۔ ذرائع کے مطابق داعش کی صفوں میں بیشمار دہشت گردوں ک شمولیت امریکہ اور سعودی عرب کے تعوان کے بغیر ممکن نہیں ہے اور امریکہ اور سعودی عرب، ترکی، قطر اور اردن نے داعش دہشت گردوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ترکی آج بھی داعش دہشت گردوں کو امریکہ، سعودی رعب اور قطر کے تعاون سے فوجی تربیت دے رہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 30 مئی 2015 - 20:48
اقوام متحدہ کے سسکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ دنیا کا خطرناک ترین گروہ ہے جسے دنیا کے 100 ممالک سے افرادی قوت اور تعاون مل رہا ہے۔