مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح ملک کے بعض اساتذہ نے ملاقات کی ۔ رہبر معظم نے اس ملاقات میں ملک کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کے کردار کو بہت ہی اہم قراردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 6 مئی 2015 - 11:01
مہر نیوز/ 6 مئی / 2015 ء : رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح ملک کے بعض اساتذہ نے ملاقات کی ۔