مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر سعودی عرب اور یمن کی زمینی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے شمال مغرب میں صوبہ حجہ میں الفج علاقہ میں سعودی عرب اور یمن کی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق جھڑپ میں ایک سعودی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 21 اپریل 2015 - 19:43
مہر نیوز/21 اپریل / 2015 ء : یمنی ذرائع کے مطابق یمن کی سرحد پر سعودی عرب اور یمن کی زمینی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔