مہر نیوز/11 اپریل / 2015 ء : یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف لندن میں مظاہرہ ہوا ہے جبکہ سعودی عرب کی طرف سے امریکہ اور اسرائیل کی پیروی کرنے کی وجہ سے مسلمانوں کو سعودی عرب سے شدید نفرت ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف لندن میں مظاہرہ ہوا ہے جبکہ سعودی عرب کی طرف سے امریکہ اور اسرائیل کی پیروی کرنے کی وجہ سے مسلمانوں کو سعودی عرب سے شدید نفرت ہوگئی ہے۔

مصر کےمسلمان خبرنگار محمد حسنین ہیکل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر فوجی حملہ کرکے بہت بڑی اور تاریخی غلطی کی ہے۔ واضح رہے کہ یمن پر 16 مارچ سے سعودی عرب کے ہوآئی حملے جاری ہیں جن میں اب تک 1000 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں 200 بچے بھی شامل ہیں۔