مہر نیوز/5 اپریل / 2015 ء : ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ منگل کو تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ منگل کو تہران کا دورہ کریں گے۔

اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے صدور اور وزراء باہمی روابط ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔