مہر نیوز/1 اپریل / 2015 ء : مغربی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی ساکھ کو عرب ممالک میں شدید دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب نے بوکھلاہٹ میں یمن پر مجرمانہ اور بہیمانہ جنگ مسلط کردی ہے جس کے سنگين نتائج برآمد ہوں گے سعودی عرب دوسرے ممالک کی کمزور بیساکھیوں پر کب تک جنگ لڑےگا یمن سعودی عرب کے لئے ویتنام ثابت ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی ساکھ  کو عرب ممالک میں شدید دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب نے بوکھلاہٹ میں یمن پر مجرمانہ اور بہیمانہ جنگ مسلط کردی ہے جس کے سنگين نتائج برآمد ہوں گے سعودی عرب دوسرے ممالک کی کمزور بیساکھیوں پر کب تک جنگ لڑےگا یمن سعودی عرب کے لئے ویتنام ثابت ہوگا۔مغربی ذرائع کے مطابق سعودی عرب القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کا اصلی گڑھ ہے اور یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ  یلغار سے القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظیموں کو قوت اور طاقت ملےگی ۔