مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی سکیورٹی فورسز اور پاکستانی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹرمیں ایکدوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ فائرنگ میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اجراء کی تاریخ: 28 فروری 2015 - 13:56
مہر نیوز/28 فروری/ 2015 ء : ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔