مہر نیوز/3 فروری/ 2015 ء : مصر کے دارالحکومت قاہرہ سمیت کئی شہروں میں بم دھماکوں میں درجنوں مصری شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں اسکندریہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سمیت کئی شہروں میں بم دھماکوں میں درجنوں مصری شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں اسکندریہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

قاہرہ کے ایئر پورٹ پر دو بم دھماکے ہوغے جبکہ دو بموں کو ناکارہ بنادیا گیا پولیس نے قاہرہ میں بس پارکینگ کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی ہےمصر کے صوبہ المنوفیہ میں بھی بم دھماکہ ہوا ہے ادھر اسکندریہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔