مہر نیوز/ 24 جنوری / 2015 ء : لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے لبنانی فوج کے 5 فوجیوں کو راس بعلبک میں ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے لبنانی فوج کے 5 فوجیوں کو راس بعلبک میں ہلاک کردیا ہے۔ لبنانی فوج کے مطابق دہشت گردوں نے شام کی سرحد کے قریب  راس بعلبک علاقہ میں ایک لبنانی چوکی پر حملہ کرکے 5 فوجویں کو ہلاک کردیا ہے داعش دہشت گردوں نے اس سے قبل اسی علاقہ سے لبنان کے 20 فوجیوں کو یرغمال بنالیا تھا۔