مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے اعلان کیا ہے کہ موصل کی آزادی سے داعش دہشت گردوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ داعش دہشت گردوں نے موصل میں ہر کام کو مباح سمجھ رکھا ہے اور موصل کی آزادی سے داعش دہشت گردوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ موصل کے لوگ داعش کے وحشیانہ اور سنگین جرائم کے مستحق نہ تھے۔
اجراء کی تاریخ: 4 جنوری 2015 - 11:42
مہر نیوز/ 4 جنوری / 2015 ء : عراق کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ موصل کی آزادی سے داعش دہشت گردوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔