اجراء کی تاریخ: 29 دسمبر 2014 - 16:39

مہر نیوز/29 دسمبر/2014 : عرب ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی شہری نابلس کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے جبکہ سلفی وہابی سفاک درندے طالبان، داعش، النصرہ فرنٹ ، بوکوحرام اور الشباب کی شکل میں اسلامی ممالک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں اور یزیدی اور معاویائی فکر کو مسلمانوں پر مسلط کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک فلسطینی شہری نابلس کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تبوج علاقہ میں اسرائیلی فوجویں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ پچھلی چھ دہائیوں سے جاری ہے اور عرب ممالک کے حکمراں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا نظارہ کررہے ہیں ۔ جبکہ سلفی وہابی سفاک درندے طالبان، داعش، النصرہ فرنٹ ، بوکوحرام اور الشباب کی شکل میں اسلامی ممالک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں اور یزیدی اور معاویائی فکر کو مسلمانوں پر مسلط کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔