مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی شام اور لبنان کے دورے کے بعد عراق پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نجف اشرف اور کربلائے معلی کی زیارتیں کرنے کے بعد بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عراقی صدر ، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ اسپکر سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی اسپیکر عمار حکیم سے بھی ملاقات کریں گے اور آج عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر ، لاریجانی اور ان کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 24 دسمبر 2014 - 11:21
مہر نیوز/24 دسمبر/ 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی شام اور لبنان کے دورے کے بعد عراق پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نجف اشرف اور کربلائے معلی کی زیارتیں کرنے کے بعد بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عراقی صدر ، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ اسپکر سے ملاقات کریں گے۔