مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہافغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈورن حملے میں 4 پاکستانی طالبان دہشت گردوں سمیت 11 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئےہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے ضلع شرزاد میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 4 پاکستانی طالبان دہشت گرد بھی شامل تھے۔
اجراء کی تاریخ: 17 دسمبر 2014 - 12:05
مہر نیوز/17 دسمبر/ 2014 ء : افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈورن حملے میں 4 پاکستانی طالبان دہشت گردوں سمیت 11 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئےہیں۔