مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ایک مرکز میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں درجنوں سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق عین العرب میں امریکی اور سعودی طیاروں نے بھی داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔