مہر نیوز/13 ستمبر/ 2014 ء :شام کے جنگي طیاروں نے دیرالزور میں بمباری کرکے 50 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے جنگي طیاروں نے دیرالزور میں  بمباری کرکے 50 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دیر الزور کے مغربی حصہ میں التبنی علاقہ میں شامی فوج نے فضائی حملے میں 50 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔