مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے وزير خارجہ عنیفہ امان آج رات ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچیں گے۔ ملائشیا کے وزير خارجہ ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ملائشیا کے وزير خارجہ دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ بھی ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 2 مئی 2014 - 12:31
مہر نیوز/ 2مئی / 2014 ء : ملائشیا کے وزير خارجہ آج رات ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچیں گے۔