مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے امریکی نئي پابندیوں کو بے فائدہ اور غیر مؤثر قراردیا ہے۔روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ روس امریکی پابندیوں کا منہ تو ڑ جواب دےگا۔ واضح رہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف جدید پابندیوں میں روس کی 17کمپنیوں اور 7 شخصیات کو شامل کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 28 اپریل 2014 - 19:10
مہر نیوز/ 28 اپریل / 2014 ء : روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی نئی پابندیوں کوبے فائدہ اور غیر مؤثر قراردیا ہے۔