مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے میگ 35 جنگي طیارے مصر کو فروخت کردئیے ہیں۔ مصر اپنی فضائیہ کو زید مضبوط بنانے کے لئے 20 ميک جنگی طیارے روس سے خرید رہا ہے۔ ادھر امریکہ نے بھی مصر کو 10 آّاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 اپریل 2014 - 11:53
مہر نیوز/ 23 اپریل / 2014 ء : باخـبر ذرائع کے مطابق روس نے میگ 35 جنگي طیارے مصر کو فروخت کردئیے ہیں