مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی بعض ممتاز خواتین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا (س) کے بعض فضائل و کمالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسلام میں خواتین کے مقام و منزلت کو اہم قراردیا۔
اجراء کی تاریخ: 19 اپریل 2014 - 13:23
مہر نیوز/ 19 اپریل / 2014 ء :حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی بعض ممتاز خواتین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔