مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں داعش دہشت گرد تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فوج کے ترجمان کے مطابق الرمادی اور اللوجہ میں 44 دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی سکیورٹی دہشتوں کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہلاک ہونے والوں میں داعش کے دو اہم کمانڈر ابو عائشہ اور ابو دجانہ بھی شامل ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 12 اپریل 2014 - 18:06
مہر نیوز/ 12 اپریل / 2014 ء :عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں داعش دہشت گرد تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔