مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی تہران پہنچ گئے ہیں۔ ابراہیمی تہران میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور ایران کے دیگر اعل حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 16 مارچ 2014 - 21:24
مہر نیوز/ 16 مارچ / 2014 ء :شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی تہران پہنچ گئے ہیں۔