مہر خـررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير خارجہ ہوشیار زیباری آج تہران میں ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دونوں وزراء خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ عراقی وزیر خارجہ ایران کے صدر حسن روحانی اور اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔