مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی جوہرے ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار کا ہے۔ یوکیا آمانو نے تعاون جاری رہنے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 2014 کے موسم گرما میں ایران کے ساتھ نہائی معاہدہ محقق ہوجائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 2 فروری 2014 - 15:52
مہر نیوز/ 2 فروری/ 2014 ء :بین الاقوامی جوہرے ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار کا ہے۔