مہر خبررساں ایجنسی نے گلوبال ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرکانگ چیانگ ھی نے کہا کہ ایران کے صدر حسن روحانی نے باہمی ملاقات کے دوران جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی صدر نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ تہران میں ملاقات کے دوران یہ پیشکش کی ۔
اجراء کی تاریخ: 28 جنوری 2014 - 13:42
مہر نیوز/28 جنوری /2014ء: جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ایران کے صدر نے ملاقات میں جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔