مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ صالحی نے قم میں آیات عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی اور صافی گلپائگانی سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ صالحی آج قم پہنچے جہاں انھوں نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اجراء کی تاریخ: 19 دسمبر 2013 - 17:57
مہر نیوز/19 دسمبر /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ صالحی نے قم میں آیات عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی اور صافی گلپائگانی سے ملاقات کی ہے۔