مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دہلی میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستانی وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی ہے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستانی وزیر اعظم من موہن سنگھ سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
اجراء کی تاریخ: 13 نومبر 2013 - 11:37
مہر نیوز/13 نومبر/2013ء: نئی دہلی میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستانی وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی ہے۔