مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں فوجی یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری اور نشان عطا کرنے کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس تقریب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فوجی جوانوں سے اہم خطاب کیا۔
اجراء کی تاریخ: 5 اکتوبر 2013 - 11:46
مہر نیوز/ 5 اکتوبر/2013ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں فوجی یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری اور نشان عطا کرنے کی تقریب کا آغاز ہوگيا ہے۔