مہر نیوز/ 27 ستمبر/2013ء: شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 60 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 60 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ خالد بن ولید مسجد میں ہوا ہے جس میں سلفی وہابی تکفیری دہشت گردوں نے نمازیوں کو نشانہ بنایا ہے۔