مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے تہران سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا ہے تہران میں فوجی پریڈ کے موقع پر صدر حسن روحانی ، مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ، مسلح افواج میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور تینوں افواج کے اعلی کمانڈرموجود تھے پریڈ کے موقع ایرانی مسلح افواج نے پیشرفتہ ہتھیاروں کی بھی نمائش کی۔
اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2013 - 11:21
مہر نیوز/ 22 ستمبر/2013ء:ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے تہران سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا ہے۔